اسلام آباد(سی این پی)انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 میں کی گئی ترامیم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق قابل ٹیکس آمدن چھپانے والوں کو گرفتار کیا جاسکے گا اور ٹیکس چوری کا تعین تھرڈ پارٹی طریقہ کارکے تحت کیاجائےگا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ معیشت کو دستاویزی شکل دینے کے لیے بزنس بینک اکاؤنٹ کی فراہمی لازم ہوگئی، بزنس بینک اکاؤنٹس فراہم نہ کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی اور بزنس بینک اکاؤنٹ ڈکلیئر کرنے کی ذمہ داری ٹیکس دہندہ کی ہوگی جس ملک سے سامان درآمد ہو گا وہاں کا ماسٹر بل فراہم کرنا ہوگا،کارگو سے سامان کی وصولی کیلئے کلئیرنگ ایجنٹ لائسنس بھی لازمی ہوگا۔
بجلی مزید دو روپے 84 پیسے فی یونٹ مہنگی
سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 6 دہشتگرد جہنم واصل
وزیراعظم سے ازبک وزیر خارجہ کی ملاقات، باہمی تعاون بڑھنے پر تبادلہ خیال
ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر فضل چوہدری سے اسلام آباد پولیس حکام کی ملاقات
9مئی کے ناقابل تردید ثبوت موجود، مقدمات منطقی انجام تک کیوں نہیں پہنچے، عطا تارڑ
لاہور، عدالتوں کی منتقلی پر وکلا کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگ، متعدد گرفتار
9 مئی کی زیادہ تر ویڈیوز پی ٹی آئی نے خود فخریہ انداز میں بنائیں،خواجہ آصف
بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست منظور
9 مئی کو بغیر اجازت ریلی کی اجازت نہیں دی جائے گی: اسلام آباد پولیس
سورج کا پارہ ہائی، شہری گرمی سے بے حال