کراچی(سی این پی) فضائی سفر کے کرائے آسمان سے باتیں کرنے لگے، پی آئی اے سمیت تمام دیگر نجی ایئر لائنز نے کرایوں میں اضافہ کر دیا۔ذرائع کے مطابق اندرون ملک فضائی کرایوں میں 114 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے، جون 2021 میں کراچی سے اسلام آباد اور لاہور کا یکطرفہ کرایہ 7 ہزار روپے سے زائد تھا لیکن بکرا عید شہریوں پر بھاری ہونے جا رہی ہے کیونکہ کراچی سے لاہور کا یکطرفیہ کرایہ 7 ہزار سے بڑھ کر تقریبا 13 ہزار روپے تک پہنچ گیا ہے جبکہ کراچی سے اسلام آباد کا یکطرفیہ کرایہ 13 ہزار سے زائد ہو گیا ہے۔ائیر لائنز نے کراچی لاہور،اسلام آباد کراچی کا ریٹرن ٹکٹ پر 25 ہزار روپے سے زائد وصول کئے جارہے ہیں۔
سورج کا پارہ ہائی، شہری گرمی سے بے حال
مریم نواز سے ترکمانستانی سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون پراتفاق
ویڈ لاک پالیسی جلد از جلد منظور کروائی جائے,خواتین اساتذہ کا سپیکر قومی اسمبلی سے مطالبہ
گندم درآمد کرنے کا فیصلہ پی ڈی ایم حکومت کی سمری پر لیا گیا تھا، انوار الحق کاکڑ
سید حسن شاہ بخاری طویل علالت کے بعد وفات پا گئے
پاکستان اور جاپان تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دیں، وزیراعظم
توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس، صدر آصف زرداری کیخلاف کارروائی روک دی گئی
مہنگائی میں پسے عوام کو بجلی کا جھٹکا لگانے کی تیاری
ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیش گوئی
9 مئی کو کرنے والے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا پڑے گی،ڈی جی آئی ایس پی آر