کابل(سی این پی)امریکا کی جانب سے رات گئے افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ کیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ دفاع کا کہنا ہے کہ طالبان ٹھکانوں پر فضائی حملہ افغان فورسز کی حمایت میں کیا گیا۔ترجمان پینٹاگون کے مطابق فضائی حملوں سے متعلق تفصیلات فراہم نہیں کر سکتے۔پریس سیکرٹری امریکی محکمہ دفاع جان کربی کا کہنا ہے کہ افغان فورسز کی حمایت میں طالبان پر حملے جاری رکھیں گے، سینٹ کام کے سربراہ جنرل کینتھ مک کنزی حملوں کی نگرانی کر رہے ہیں۔
عدالت کی آزادی یقینی بنائیں گے، اندر اور باہر سے حملہ نہیں ہونا چاہیے،چیف جسٹس
قرض لینا کامیابی نہیں، قرض سے نجات پانا کامیابی ہوگی، وزیراعظم
اسلام میں ہر دن محنت کشوں کی عظمت کا دن ہے ، ثمینہ احسان
عدت میں نکاح کیس، خاور مانیکا اور سلمان اکرم میں تلخ کلامی
پنجاب حکومت چھوٹے کسانوں کو سبسڈی دینے کے معاملے پر تجاویز طے نہ کرسکی
الیکشن کمیشن کی جانب سے علی امین گنڈاپور کی طلبی کا نوٹس معطل
ایل این جی ریفرنس واپس، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
حکومت میں بیٹھے لوگ بادشاہت چاہتے ہیں،شیریں مزاری
وزیر داخلہ کا نادرا سنٹر کینٹ کا دورہ، انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت
نائب وزیرِ اعظم جاتی امرا کا آئین ہے، شیخ رشید
Asalam o alaikum
Ma sha Allah ap ney bohat achi nishan dahi ki hai .RDA aaj kal wo idara bna huwa hai k dono hathoo ney luto or aam awaam ka glla dba k maar dalo.mei aik or cheez ki traf nishan dahi krna chahta hunn k imperial market k samnay aik jagah hai jis ko bara market bazar kaha jata hai.waha najiaz tjavzaak itny barh gahi hai k aam aadmi ka guzrna bohat mushkil hai or jab kisi thiyay walay ko kaha jata hai k ap side per kray ham rasta day to wo zuban drazi ktya hai or kehta hai k ham RDA ko pessay detay hai tum kon ho nikal jao yaha sey.khuda ki kasam bdmashi krtay hai lehaza plz is bat ki b nishn dahi kray jizak Allah