اسلام آباد(سی این پی)سابق سفارتکار کی بیٹی نور مقدم کے قتل کیس میں گرفتار ملزم ظاہر جعفر کے والدین کا کہنا ہے کہ بیٹے کے جرم میں ساتھ ہیں اور نا ہی اس کیس میں پیروی کریں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملزم ظاہر جعفر کے والدین کے وکیل رضوان عباسی ایڈووکیٹ کا کہنا تھا مرکزی ملزم کے والدین مقتولہ نور مقدم کے لواحقین کے ساتھ ہیں اور اس کیس میں انصاف چاہتے ہیں۔رضوان عباسی ایڈووکیٹ نے بتایا کہ ظاہر جعفر کے والد ذاکر جعفر اور والدہ عصمت آدم جی اپنے بیٹے کے کسی جرم کے ساتھ نہیں ہیں۔وکیل نے مزید بتایا کہ ملزم کے والدین کا کہنا ہے بیٹے کے ساتھ ہیں نا اس جرم میں کیس کی پیروی کریں گے۔رضوان عباسی نے کہا کہ ملزم ظاہر جعفر کے والدین نے نور مقدم کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کیس میں جو بھی ملوث ہے اسے قرار واقعی سز ا ملنی چاہیے۔
وزیراعظم سے آئی ایم ایف سربراہ کی ملاقات، ایک نئے قرض پروگرام پر تبادلہ خیال
کیپٹن کرنل شیرخان شہید کےمزار کی تزئین و آرائش مکمل
اسلام آباد پولیس کے14 ڈی ایس پیز کے تقرر اور تبادلے
مالکان کو ورکرز کا تحفظ اور صحت مند ماحول یقینی بنانا چاہیے، وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعظم نے اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم مقرر کردیا، نوٹیفکیشن جاری
وزیراعظم کی صدر اسلامی ترقیاتی بینک سے ملاقات، پاکستان میں جاری منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا
موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کو بہت متاثر کیا، 2022ء کے سیلاب نے ملک کو تباہ کردیا، وزیر اعظم
جسٹس بابر ستار کے پاس اس وقت پاکستان کے علاوہ کسی اور ملک کی شہریت نہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ
اغوا ہونے والے جج شاکراللہ مروت کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی ڈیرہ اسمٰعیل خان میں درج
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک