راولپنڈی(سی این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی آزادی تک سید علی گیلانی کا مشن جاری رہے گا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے سید علی گیلانی کے انتقال پر اظہار افسوس کیا اور کہا کہ سید علی گیلانی کشمیر کی جدو جہد آزادی کا استعارہ تھے، علی گیلانی بھارتی بربریت کے خلاف انتھک جدوجہد کی علامت تھے۔
نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے بھی سید علی گیلانی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ سید علی گیلانی تحریک آزادی کشمیر کا درخشاں ستارہ تھے، کشمیری عوام آج ایک عظیم حریت رہنما سے محروم ہوگئے، اللہ مرحوم کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، تحریک آزادی کیلئے سید علی گیلانی کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
وزیراعظم سے آئی ایم ایف سربراہ کی ملاقات، ایک نئے قرض پروگرام پر تبادلہ خیال
کیپٹن کرنل شیرخان شہید کےمزار کی تزئین و آرائش مکمل
اسلام آباد پولیس کے14 ڈی ایس پیز کے تقرر اور تبادلے
مالکان کو ورکرز کا تحفظ اور صحت مند ماحول یقینی بنانا چاہیے، وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعظم نے اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم مقرر کردیا، نوٹیفکیشن جاری
وزیراعظم کی صدر اسلامی ترقیاتی بینک سے ملاقات، پاکستان میں جاری منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا
موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کو بہت متاثر کیا، 2022ء کے سیلاب نے ملک کو تباہ کردیا، وزیر اعظم
جسٹس بابر ستار کے پاس اس وقت پاکستان کے علاوہ کسی اور ملک کی شہریت نہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ
اغوا ہونے والے جج شاکراللہ مروت کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی ڈیرہ اسمٰعیل خان میں درج
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک