کابل(سی این پی)طالبان نے کابل میں انسانی بنیادوں پر بین الاقوامی امداد کی اپیل کر دی ہے۔ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی امداد کی ضرورت ہے تاہم امداد شرائط سے پاک ہونی چاہئیں۔ادھر طالبان کے کنٹرول سنبھالنے کے بعد افغانستان کی جامعات میں دوبارہ تعلیم کا آغاز ہوگیا۔کابل، قندھار اور ہرات میں طالبات کو الگ کلاسز میں پڑھانے یا کیمپس کےمخصوص مقامات تک محدود کرنے کی اطلاعات ہیں۔بعض کلاسز میں طلبہ اور طالبات کے درمیان پردہ بھی لگا دیا گیا ہے جس کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں۔
قرضوں کا جال موت کا پھندا بن گیا، وزیراعظم
ترک بری افواج کے کمانڈر کو نشان امتیاز (ملٹری) کا اعزاز عطا
اگر پی ٹی آئی اکثریتی جماعت ہے تو اسے حکومت دے دو‘ مولانا فضل الرحمٰن
سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک
پی ٹی آئی کے ساتھ کسی ڈیل کا علم نہیں ، محسن نقوی
آرمی چیف سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹاؤن کا دورہ، رشوت کی شکایات پر ڈائریکٹرز تبدیل
گندم کے معاملے پر نگران حکومت نے غلط فیصلے کیے، احسن اقبال
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار نے متفرق درخواستیں جرمانے کیساتھ خارج کر دیں
گندم خریداری کا معاملہ، کسانوں کا احتجاج، کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار