لاہور(سی این پی)پنجاب میں شانِ رحمت اللعالمین منانے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی، کمیٹی3روز میں مشاورت کے بعدسفارشات وزیراعلیٰ کو پیش کرے گی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے شانِ رحمت اللعالمین منانے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی ، وزیرقانون وکوآپریٹوزپنجاب راجہ بشارت کمیٹی کےسربراہ ہوں گے ، کمیٹی شانِ رحمت اللعالمین کانفرنس کیلئے انتظامات کوحتمی شکل دے گی۔مختلف یونیورسٹیوں میں سیرت چیئر کا قیام بھی کمیٹی کے ٹی اوآرز میں شامل ہیں ، کمیٹی3روز میں مشاورت کے بعدسفارشات وزیراعلیٰ کو پیش کرے گی۔یاد رہے گذشتہ سال نومبر میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اسلاموفوبیا کے جواب میں ہفتہ شان رحمت اللعالمینﷺمنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ سالانہ رحمت اللعالمین اسکالرشپ کے آغازکا فیصلہ کیا ہے، یونیورسٹیز، کالجز ،ا سکولوں میں سیرت النبی پرتقریری مقابلے ہوں گے۔انھوں نے کہا تھا کہ پنجاب میں 50کروڑ روپےسے رحمت للعالمین وظائف کا اجراکیاجارہاہے ، ربیع الاول کےمہینےمیں سرکاری سطح پرتقریبات کی جائیں گی اور پنجاب میں بین الاقوامی علما ومشائخ کانفرنس کا انعقاد کیاجائےگا۔
وزیراعلیٰ پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ ہر سال ربیع الاول میں ہفتہ شان رحمت للعالمین منایاجائے گا۔
پاکستان اور آسڑیلیا کا ملٹری ٹو ملٹری تعاون کو مزید وسعت دینے کی خواہش کا اظہار
وفاقی دارالحکومت کی مثالی سکیورٹی، چور آئی جی کے گھر کے باہر سے ٹیلی فون کیبلز کاٹ کر لے گئے
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں کتنا اضافہ ہوگا؟
چائنہ سی پیک فیز ٹو کے ذریعے زراعت، صنعت اور ایکسپورٹ میں جدت لائے گا،شی یانگ چیانگ
کرغزستان میں پاکستانی طلبہ پر حملے جاری، وزیراعظم کی اسحاق ڈار کو فوری بشکیک پہنچنے کی ہدایت
برطانوی ہائی کمشنر کی نواز شریف سے ملاقات، دو طرفہ تعاون میں اضافے پر بات چیت
این سی ایچ آر کو A-اسٹیٹس ایکریڈیشن دیدی گئی پاکستا ن کا خیر مقدم
بشکیک میں پاکستانی طلبا کی صورتحال پر وزیاعظم کا کرغستان میں پاکستانی سفیر سے رابطہ
وزیر داخلہ کی سعودی سفیر سے ملاقات ،مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
اےاین ایف کی کارروائیاں، منشیات کی بھاری مقدار برآمد، 7 گرفتار