اسلام آباد(سی این پی)ملک بھر میں آکسیجن کی طلب بڑھ گئی جبکہ آکسیجن کی بڑی کمپنیوں نے اضافی طلب پوری کرنے سے معذرت کرلی ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک میں گیس کمپنیاں آکسیجن کی طلب پوری کرنے میں ناکام ہوگئی ہیں۔ مختلف اسپتالوں میں آکسیجن کی طلب میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔پاکستان آکسیجن نے اسپتالوں کو خط میں لکھا ہے کہ آکسیجن کی طلب پوری نہیں کرسکتے۔متنِ خط کے مطابق آکسیجن کی کمی پوری کرنے کے لیے اسپتال متبادل بندوبست کریں۔ کراچی اور لاہور میں قائم3پلانٹس پیداواری گنجائش پر چل رہے ہیں۔پاکستان آکسیجن کا کہنا ہے کہ ناخوشگوار صورت حال کی ذمہ داری پاکستان آکسیجن پرعائد نہیں ہوگی۔
حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی ایکسچینج کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن، 62 کروڑسے زائد رقم برامد ، 337 گرفتار
پی ٹی آئی نے ججز تقرری کی مجوزہ آئینی ترامیم مسترد کر دیں
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری ملتوی
بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے 2 پہلو ہیں، مولانا فضل الرحمان
وزیر اعلیٰ پنجاب سے کورین سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے باہمی تعاون کی ضرورت پر زور
زہر خورانی سے خاتون سمیت 3 بچیاں جاں بحق
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک اور گرم رہے گا
پاکستان کا مستقبل روشن ہے اورخطے کا اگلا ٹیک حب بننے کی جانب گامزن ہے،مسعودخان
باردانہ کے حصول میں مشکلات دور کرنے کیلئے قومی غذاتی تحفظ کمیٹی قائم
کالعدم تنظیم کے دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک