ریاض(سی این پی)دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ کی فہرست جاری کردی گئی جس میں سعودی پاسپورٹ 55 ویں نمبر پر آگیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ‘پاسپورٹ انڈیکس’ کی جانب سے جاری کی گئی طاقتور ترین پاسپورٹ کی فہرست میں سعودی پاسپورٹ کی پوزیشن مزید بہتر ہوئی اور کئی درجہ ترقی کے بعد 44 واں نمبر حاصل کرلیا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس سے پہلے مملکت کا پاسپورٹ 71 ویں نمبر پر تھا۔پاسپورٹ انڈیکس نے کہا ہے کہ متعدد ممالک میں کورونا بحران کے بعد سفری پابندیاں ہٹانے سے سعودی پاسپورٹ مزید مضبوط ہوا اور پوزیشن مستحکم ہوئی۔پاسپورٹ کے حوالے سے فہرست میں اماراتی پاسپورٹ کو اول نمبر دیا گیا ہے جس کے ذریعہ 152 ممالک کا سفر کیا جاسکتا ہے جبکہ 98 ممالک کا سفر کرنے کے لیے ویزے کی ضرورت نہیں ہے۔اسی طرح درجہ بندی میں دوسرے نمبر پر نیوزی لینڈ جبکہ اس کے بعد بالترتیب جرمنی، فن لینڈ، ہنگری، سپین، اٹلی، سوئس، جنوبی کوریا اور آسٹریلیا کا پاسپورٹ آتا ہے۔خیال رہے کہ فہرست کے آخر میں افغانستان، عراق اور شام کے پاسپورٹ کو شامل کیا گیا ہے۔
برطانوی ہائی کمشنر کی نواز شریف سے ملاقات، دو طرفہ تعاون میں اضافے پر بات چیت
این سی ایچ آر کو A-اسٹیٹس ایکریڈیشن دیدی گئی پاکستا ن کا خیر مقدم
بشکیک میں پاکستانی طلبا کی صورتحال پر وزیاعظم کا کرغستان میں پاکستانی سفیر سے رابطہ
وزیر داخلہ کی سعودی سفیر سے ملاقات ،مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
اےاین ایف کی کارروائیاں، منشیات کی بھاری مقدار برآمد، 7 گرفتار
پاکستانی طلبا پر تشدد، کرغستان کے ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی
یقین ہے حکومتِ کرغستان اپنی سرزمین پر پاکسانیوں کا خیال رکھے گی، بلاول بھٹو
ٹرک کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 13 افراد جاں بحق
28 مئی کو جنرل کونسل کے اجلاس میں نوازشریف کو پارٹی صدر منتخب کیاجائے گا
اسلام آباد شہری کے علاقوں میں 100 گرام روٹی کے قیمت 18 روپے مقرر