واشنگٹن(سی این پی)امریکی جوہری آبدوز کو جنوبی چین کے سمندر میں حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 12 نیوی اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔امریکی بحریہ کا کہنا ہے کہ حادثے میں عملے کے درجن اہلکار معمولی زخمی ہوئے، جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ واقعہ ہفتے کے روز پیش آیا، جوہری آبدوز محفوظ اور مستحکم ہے، سب میرین زیر آب کسی چیز سے ٹکرائی جس کی وضاحت نہیں کی گئی۔ بیان کے مطابق حادثے میں آبدوز کا نیوکلئیر پلانٹ متاثر نہیں ہوا اور مکمل طور پر آپریشنل ہے۔واضح رہے کہ بحیرہ جنوبی چین دنیا کا سب سے متنازع اور اقتصادی لحاظ انتہائی اہم سمندری گذر گاہ ہے۔ امریکا نے اس سمندر میں کئی مصنوعی جزیرے اور چوکیاں قائم کر رکھی ہیں۔
وفاقی دارالحکومت کی مثالی سکیورٹی، چور آئی جی کے گھر کے باہر سے ٹیلی فون کیبلز کاٹ کر لے گئے
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں کتنا اضافہ ہوگا؟
چائنہ سی پیک فیز ٹو کے ذریعے زراعت، صنعت اور ایکسپورٹ میں جدت لائے گا،شی یانگ چیانگ
کرغزستان میں پاکستانی طلبہ پر حملے جاری، وزیراعظم کی اسحاق ڈار کو فوری بشکیک پہنچنے کی ہدایت
برطانوی ہائی کمشنر کی نواز شریف سے ملاقات، دو طرفہ تعاون میں اضافے پر بات چیت
این سی ایچ آر کو A-اسٹیٹس ایکریڈیشن دیدی گئی پاکستا ن کا خیر مقدم
بشکیک میں پاکستانی طلبا کی صورتحال پر وزیاعظم کا کرغستان میں پاکستانی سفیر سے رابطہ
وزیر داخلہ کی سعودی سفیر سے ملاقات ،مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
اےاین ایف کی کارروائیاں، منشیات کی بھاری مقدار برآمد، 7 گرفتار
پاکستانی طلبا پر تشدد، کرغستان کے ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی