مظفرگڑھ(سی این پی)پیرجہانیاں میں واقع گھر میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جھلس کر دم توڑ گئے۔گذشتہ رات پیر جہانیاں کے ایک گھر میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جس میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہوئے ، ریسکیو اہلکاروں نے آپریشن مکمل کر لیا، متاثرہ گھر سے جھلسنے والے تمام افراد کی لاشیں نکال لی گئیں۔ جھلسنے والو ں میں 4 بچے اور 2 خواتین شامل ہیں۔ ریسکیو اہلکاروں کے مطابق اہل خانہ گھر میں سوئے تھے کہ آگ لگ گئی، لاشوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا، گھر میں آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہ ہوسکی تاہم پولیس معاملے کی تحقیقات کررہی ہے۔
حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی ایکسچینج کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن، 62 کروڑسے زائد رقم برامد ، 337 گرفتار
پی ٹی آئی نے ججز تقرری کی مجوزہ آئینی ترامیم مسترد کر دیں
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری ملتوی
بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے 2 پہلو ہیں، مولانا فضل الرحمان
وزیر اعلیٰ پنجاب سے کورین سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے باہمی تعاون کی ضرورت پر زور
زہر خورانی سے خاتون سمیت 3 بچیاں جاں بحق
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک اور گرم رہے گا
پاکستان کا مستقبل روشن ہے اورخطے کا اگلا ٹیک حب بننے کی جانب گامزن ہے،مسعودخان
باردانہ کے حصول میں مشکلات دور کرنے کیلئے قومی غذاتی تحفظ کمیٹی قائم
کالعدم تنظیم کے دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک