گلاسگو(سی این پی)اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوتریس نے خبردار کیا ہے کہ آگ لگا کر، کھدائیاں کر کے، سرنگیں بنا کر، زمین کو نقصان پہنچا کر انسان اپنی قبریں خود کھود رہے ہیں۔گلاسگو موسمیاتی کانفرنس سے خطاب میں انتونیو گوتریس کا کہنا تھا کہ کرہ ارض اور انسانیت کو بچانے کے لیے اقدامات کرنے ہوں گے۔کانفرنس سے تبت کے بدھ متوں کے روحانی پیشوا دلائی لامہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زمین کیلئے سائنسی فہم پر مبنی حقیقت پسندانہ اقدام کرنے کی ضرورت ہے۔کيتھولک عیسائیوں کے مذہبی پيشوا پوپ فرانسس نے کہا کہ اب ایک ساتھ کام کرنے کا وقت ہے۔ہالی وڈ سپر اسٹار لیونارڈو ڈی کیپریو نے کہاکہ دنیا اس وقت ماحولیاتی بحران کا شکار ہے ،اس وقت دنیا عالمی لیڈرز کو دیکھ رہی ہے۔
حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی ایکسچینج کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن، 62 کروڑسے زائد رقم برامد ، 337 گرفتار
پی ٹی آئی نے ججز تقرری کی مجوزہ آئینی ترامیم مسترد کر دیں
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری ملتوی
بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے 2 پہلو ہیں، مولانا فضل الرحمان
وزیر اعلیٰ پنجاب سے کورین سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے باہمی تعاون کی ضرورت پر زور
زہر خورانی سے خاتون سمیت 3 بچیاں جاں بحق
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک اور گرم رہے گا
پاکستان کا مستقبل روشن ہے اورخطے کا اگلا ٹیک حب بننے کی جانب گامزن ہے،مسعودخان
باردانہ کے حصول میں مشکلات دور کرنے کیلئے قومی غذاتی تحفظ کمیٹی قائم
کالعدم تنظیم کے دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک