کراچی(سی این پی)سندھ کابینہ نے گندم کی فی من قیمت 2200 روپے مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ گزشتہ سال سندھ میں گندم کی خریداری کی قیمت 2000 روپے رکھی گئی تھی۔ملک میں 22-2021 میں گندم کی پیداوار 27.5 میٹرک ٹن ہونے کی امید ہے۔ سندھ کابینہ نے 2200 روپے فی 40 کلو گندم خریداری کی قیمت مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کابینہ اراکین نے کہا کہ کھاد اور دیگر زرعی اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، امید ہے ہمارے آبادکار زیادہ گندم اگائیں گے۔
حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی ایکسچینج کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن، 62 کروڑسے زائد رقم برامد ، 337 گرفتار
پی ٹی آئی نے ججز تقرری کی مجوزہ آئینی ترامیم مسترد کر دیں
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری ملتوی
بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے 2 پہلو ہیں، مولانا فضل الرحمان
وزیر اعلیٰ پنجاب سے کورین سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے باہمی تعاون کی ضرورت پر زور
زہر خورانی سے خاتون سمیت 3 بچیاں جاں بحق
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک اور گرم رہے گا
پاکستان کا مستقبل روشن ہے اورخطے کا اگلا ٹیک حب بننے کی جانب گامزن ہے،مسعودخان
باردانہ کے حصول میں مشکلات دور کرنے کیلئے قومی غذاتی تحفظ کمیٹی قائم
کالعدم تنظیم کے دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک