کوہاٹ،معمولی تکرار پر دو دوستوں کی ایک دوسرے پر فائرنگ، دونوں جاں بحق

کوہاٹ(سی این پی)کوہاٹ میں معمولی تکرار پر دو دوستوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کردی۔پولیس کے مطابق واقعہ چکرکوٹ میں پیش آیا جہاں معمولی تکرار پر دو دوستوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دونوں موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں اور اس کا ہر پہلو سے جائزہ لیا جارہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں