کراچی(سی این پی)وزیراعلی سندھ کے مشیر منظور وسان کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں محکمہ زراعت کی جاری ترقیاتی سکیموں سے متعلق بریفنگ دی گئی۔اجلاس میں سیکرٹری زراعت، ڈائریکٹرجنرلز ورکس اینڈ سروسز سمیت دیگر افسران نے شرکت کی، اجلاس میں محکمہ زراعت کی جاری زرعی ترقیاتی سکیموں پر مشیر زراعت کو بریفنگ دی گئی، اجلاس میں سندھ کو زرعی پانی کم دینے پر بھی تشویش کا اظہار کیا گیا، منظور وسان نے افسران کو مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ سندھ میں جاری زرعی سکیمیں ابھی تک مکمل کیوں نہیں ہو ئیں۔ڈی جی نے بتایا کہ کچھ سکیمیں دو تین ماہ میں مکمل ہونگی، سندھ میں 11 زرعی سکیمیں محکمہ زراعت کی چل رہی ہیں۔ منظور وسان کا کہنا تھا کہ زرعی ترقیاتی سکیموں میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کرونگا، ہمیں رزلٹ چاہیے جو کام نہیں کرے گا اس افسر کے خلاف کارروائی ہو گی۔
برطانوی ہائی کمشنر کی نواز شریف سے ملاقات، دو طرفہ تعاون میں اضافے پر بات چیت
این سی ایچ آر کو A-اسٹیٹس ایکریڈیشن دیدی گئی پاکستا ن کا خیر مقدم
بشکیک میں پاکستانی طلبا کی صورتحال پر وزیاعظم کا کرغستان میں پاکستانی سفیر سے رابطہ
وزیر داخلہ کی سعودی سفیر سے ملاقات ،مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
اےاین ایف کی کارروائیاں، منشیات کی بھاری مقدار برآمد، 7 گرفتار
پاکستانی طلبا پر تشدد، کرغستان کے ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی
یقین ہے حکومتِ کرغستان اپنی سرزمین پر پاکسانیوں کا خیال رکھے گی، بلاول بھٹو
ٹرک کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 13 افراد جاں بحق
28 مئی کو جنرل کونسل کے اجلاس میں نوازشریف کو پارٹی صدر منتخب کیاجائے گا
اسلام آباد شہری کے علاقوں میں 100 گرام روٹی کے قیمت 18 روپے مقرر