ریاض(سی این پی)سعودی عرب نے کورونا کا شکار ویکسین شدہ افراد کے قرنطینہ کی مدت 7 دن کردی ہے ۔سعودی وزارت صحت نے اعلان کیا کہ کورونا وائرس سے متاثرہ افراد جو مکمل ویکسینیٹڈ ہیں ان کے قرنطینہ کی مدت 7 دن کردی گئی ہے تاہم کورونا کا شکار غیر ویکسینیٹڈ افراد کو 10 دن قرنطینہ کرنا ہوگا۔وزارت نے واضح کیا کہ کورونا کے شکار افراد کے اس مدت میں صحتیاب ہونے کے بعد تاواکلنا ایپلی کیشن(مقامی ایپ جس پر شہریوں کے مکمل ویکسینیشن اور کورونا سے صحتیابی کی تصدیق کی جاتی ہے)پر مدافعتی حیثیت کو اپ ڈیٹ کیا جائے گا۔وزارت صحت نے مزیدکہا کہ مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ ویکسین شدہ افرادکی بڑی اکثریت میں 5 سے 7 دن کے درمیان انفیکشن میں کمی آئے گی۔
پاکستان اور آسڑیلیا کا ملٹری ٹو ملٹری تعاون کو مزید وسعت دینے کی خواہش کا اظہار
وفاقی دارالحکومت کی مثالی سکیورٹی، چور آئی جی کے گھر کے باہر سے ٹیلی فون کیبلز کاٹ کر لے گئے
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں کتنا اضافہ ہوگا؟
چائنہ سی پیک فیز ٹو کے ذریعے زراعت، صنعت اور ایکسپورٹ میں جدت لائے گا،شی یانگ چیانگ
کرغزستان میں پاکستانی طلبہ پر حملے جاری، وزیراعظم کی اسحاق ڈار کو فوری بشکیک پہنچنے کی ہدایت
برطانوی ہائی کمشنر کی نواز شریف سے ملاقات، دو طرفہ تعاون میں اضافے پر بات چیت
این سی ایچ آر کو A-اسٹیٹس ایکریڈیشن دیدی گئی پاکستا ن کا خیر مقدم
بشکیک میں پاکستانی طلبا کی صورتحال پر وزیاعظم کا کرغستان میں پاکستانی سفیر سے رابطہ
وزیر داخلہ کی سعودی سفیر سے ملاقات ،مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
اےاین ایف کی کارروائیاں، منشیات کی بھاری مقدار برآمد، 7 گرفتار