لندن(سی این پی) بھارت سے آزادی کیلئے برطانیہ کے شہر لوٹن اور لیڈز میں خالصتان کی آزادی کے حق میں ووٹ ڈالے گئے۔ سکھ فار جسٹس نے خالصتان کا حتمی نقشہ بھی جاری کر دیا۔ نقشے میں پنجاب کے ساتھ ہریانہ اور ہماچل پردیش کو بھی خالصتان کا حصہ دکھایا گیا ہے۔اکھنڈ بھارت ٹکڑے ٹکڑے ہونے کے خطرے سے دوچار ہو گیا، بھارتی سکھوں کے لیے الگ ریاست کے قیام کے ریفرنڈم کے آٹھویں مرحلے میں برطانیہ کے شہر لوٹن اور لیڈز میں ووٹنگ ہوئی۔سخت سردی کے باوجود ہزاروں سکھ حق رائے دہی استعمال کرنے پہنچے, سکھ رہنماؤں نے خالصتان کا حتمی نقشہ بھی جاری کردیا جس میں پنجاب ، ہریانہ اور ہماچل پردیش کو خالصتان کا حصہ دکھایا گیا ہے۔سکھ فار جسٹس کے مطابق اب تک برطانیہ میں 2 لاکھ سے زائد سکھ آزادی کے حق میں ووٹ ڈال چکے ہیں، خالصتان تحریک کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف سکھوں کی لڑائی در اصل ہندوتوا کے خلاف جنگ ہے۔
ڈبلیو ایچ او کی ریجنل ڈائریکٹر کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات
معاشرے میں اقامت دین کی ترویج کے لئے سوشل میڈیا سے مثبت استفادہ ناگزیر ہے۔ثمینہ سعید
جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری
مخصوص نشستوں کا معاملہ : سنی اتحاد کونسل کی اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ میں صحافی سمیت 3 شہید
سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے نام سے الگ ادارہ قائم
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں ججز کی تقرریاں موجودہ رولز کے تحت کرنے پر اتفاق
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ چاند پر روانہ، صدر اور وزیراعظم کی سائنسدانوں کو مبارکباد
مسافر بس کھائی میں گر گئی، 10 مسافر جاں بحق
چیئرپرسن این سی ایس ڈبلیو، اسلامی نظریاتی کونسل اور یو این ایف پی اے کم عمری کی شادیوں کے صحت پر اثرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل کے تحت کوشاں