کراچی(سی این پی)کراچی میں ایک اور ڈاکٹر عالمی وبا کورونا کے باعث جان کی بازی ہار گیا۔پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے مطابق ڈاکٹر پروفیسر صلاح الدین شیخ نجی اسپتال میں زیر علاج تھے جو کورونا کے باعث انتقال کر گئے۔ پی ایم اے کے مطابق ڈاکٹر صلاح الدین نجی اسپتال میں ماہر امراض اطفال تھے۔خیال رہے کہ کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں خطرناک حد تک اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔حکام کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے 6124 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 2412کیسز مثبت نکلے، شہر میں مثبت کیسز کی شرح 39.39 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹاؤن کا دورہ، رشوت کی شکایات پر ڈائریکٹرز تبدیل
گندم کے معاملے پر نگران حکومت نے غلط فیصلے کیے، احسن اقبال
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار نے متفرق درخواستیں جرمانے کیساتھ خارج کر دیں
گندم خریداری کا معاملہ، کسانوں کا احتجاج، کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
والدہ کی دوسری شادی اور گھریلو جھگڑے، بہن بھائی نے دریا میں چھلانگ لگادی
بارش اور ژالہ باری کا امکان
قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر چار بجے ہوگا
آئی ایم ایف کی جانب سے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری آج متوقع
اغوا ہونے والے سیشن جج شاکراللہ مروت بازیاب
وزیراعظم سے آئی ایم ایف سربراہ کی ملاقات، ایک نئے قرض پروگرام پر تبادلہ خیال