نیویارک(سی این پی)دنیا بھر میں کورونا کی اومی کرون قسم سونامی کی طرح پھیلنے لگی ہے، ایک ہی دن میں 32 لاکھ 34 ہزار نئے مریض سامنے آ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں ایک ہی روز میں 8 لاکھ 27 ہزار کیسز رپورٹ ہوئے۔امریکا کی 51 میں سے 50 ریاستوں میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک ایک لاکھ سے زیادہ ہو چکی ہے۔ادھر فرانس میں 3 لاکھ 29 ہزار اور بھارت میں 2 لاکھ 68 ہزار اومی کرون کے نئے مریض سامنے آئے۔ یورپ بھی کورونا کی شدید لہر کی لپیٹ میں ہے ، بیلجیم میں رواں ماہ کے آخر تک اومی کرون لہر عروج پر پہنچنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ نیدرلینڈز میں بھی لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا ہے۔
وفاقی دارالحکومت کی مثالی سکیورٹی، چور آئی جی کے گھر کے باہر سے ٹیلی فون کیبلز کاٹ کر لے گئے
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں کتنا اضافہ ہوگا؟
چائنہ سی پیک فیز ٹو کے ذریعے زراعت، صنعت اور ایکسپورٹ میں جدت لائے گا،شی یانگ چیانگ
کرغزستان میں پاکستانی طلبہ پر حملے جاری، وزیراعظم کی اسحاق ڈار کو فوری بشکیک پہنچنے کی ہدایت
برطانوی ہائی کمشنر کی نواز شریف سے ملاقات، دو طرفہ تعاون میں اضافے پر بات چیت
این سی ایچ آر کو A-اسٹیٹس ایکریڈیشن دیدی گئی پاکستا ن کا خیر مقدم
بشکیک میں پاکستانی طلبا کی صورتحال پر وزیاعظم کا کرغستان میں پاکستانی سفیر سے رابطہ
وزیر داخلہ کی سعودی سفیر سے ملاقات ،مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
اےاین ایف کی کارروائیاں، منشیات کی بھاری مقدار برآمد، 7 گرفتار
پاکستانی طلبا پر تشدد، کرغستان کے ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی