واشنگٹن(سی این پی)امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی اور نزدیکی ریاستوں میں برفانی طوفان کی وجہ سے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں شدید برفانی طوفان کی وجہ سے ہزاروں پروازیں منسوخ ہوگئیں جبکہ شہریوں کو گھروں میں ہی رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔رپورٹس کے مطابق جنوب مشرقی حصوں میں 9 انچ سے زیادہ برف پڑی جبکہ برفانی طوفان رات 8 بجے تک جاری رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے جس کی وجہ سے درجہ حرارت منفی 10 سینٹی گریڈ گرسکتاہے۔اس کے علاوہ برفانی طوفان کی وجہ سے کئی مشرقی ریاستوں میں بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا ہے جبکہ ورجینیا، جارجیا اور شمالی اور جنوبی کیرولائنا میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔
کرغزستان میں پاکستانی طلبہ پر حملے جاری، وزیراعظم کی اسحاق ڈار کو فوری بشکیک پہنچنے کی ہدایت
برطانوی ہائی کمشنر کی نواز شریف سے ملاقات، دو طرفہ تعاون میں اضافے پر بات چیت
این سی ایچ آر کو A-اسٹیٹس ایکریڈیشن دیدی گئی پاکستا ن کا خیر مقدم
بشکیک میں پاکستانی طلبا کی صورتحال پر وزیاعظم کا کرغستان میں پاکستانی سفیر سے رابطہ
وزیر داخلہ کی سعودی سفیر سے ملاقات ،مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
اےاین ایف کی کارروائیاں، منشیات کی بھاری مقدار برآمد، 7 گرفتار
پاکستانی طلبا پر تشدد، کرغستان کے ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی
یقین ہے حکومتِ کرغستان اپنی سرزمین پر پاکسانیوں کا خیال رکھے گی، بلاول بھٹو
ٹرک کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 13 افراد جاں بحق
28 مئی کو جنرل کونسل کے اجلاس میں نوازشریف کو پارٹی صدر منتخب کیاجائے گا