کابل(سی این پی)امارات اسلامیہ افغانستان کے وزیر اعظم ملا محمد حسن اخوند نے عالمی اداروں سے ملک میں سرمایہ کا مطالبہ کردیا۔امارات اسلامیہ افغانستان کے وزیر اعظم مل محمد حسن اخوند نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عالمی برادری سے یہ مطالبہ کیا، انہوں نے کہا کہ اسلامی ممالک کو امارات اسلامیہ کو تسلیم کرنے میں پہل کرنی چاہیے۔محمد حسن اخوند نے کہا کہ امارات اسلامیہ کرپشن کے خاتمے اور سیکیورٹی کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے اور ملک میں سیکیورٹی قائم کردی گئی ہے۔وزیر اعظم امارات اسلامیہ نے عالمی اداروں سے ملک میں سرمایہ کاری کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری افغانستان میں بنیادی امداد فراہم کرے، عارضی امداد افغانستان کے مسائل کا حل نہیں ہے۔
این سی ایچ آر کو A-اسٹیٹس ایکریڈیشن دیدی گئی پاکستا ن کا خیر مقدم
بشکیک میں پاکستانی طلبا کی صورتحال پر وزیاعظم کا کرغستان میں پاکستانی سفیر سے رابطہ
وزیر داخلہ کی سعودی سفیر سے ملاقات ،مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
اےاین ایف کی کارروائیاں، منشیات کی بھاری مقدار برآمد، 7 گرفتار
پاکستانی طلبا پر تشدد، کرغستان کے ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی
یقین ہے حکومتِ کرغستان اپنی سرزمین پر پاکسانیوں کا خیال رکھے گی، بلاول بھٹو
ٹرک کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 13 افراد جاں بحق
28 مئی کو جنرل کونسل کے اجلاس میں نوازشریف کو پارٹی صدر منتخب کیاجائے گا
اسلام آباد شہری کے علاقوں میں 100 گرام روٹی کے قیمت 18 روپے مقرر
پاکستانی طلبہ سے متعلق کرغز حکام سے رابطے میں ہیں، دفتر خارجہ