کراچی(سی این پی)کورونا کے بڑھتے کیسزکے پیش نظر محکمہ صحت سندھ نے پابندیوں سے متعلق سفارشات تیار کر لیں، جن شہروں میں 10 فیصد سے زائد کورونا کیسز ہیں وہاں سختیاں کی جائیں گی۔ذرائع محکمہ صحت سندھ کے مطابق کورونا کیسز میں اضافے کی لہر پر محکمہ سفارشات صوبائی حکومت کو دے گا، تیار کی گئی سفارشات میں عوامی اجتماعات پر پابندی، جم، امیوزمنٹ پارکس بھی بند کرنے کی سفارشات شامل ہیں، محکمہ صحت سندھ کی شادی ہالز، مزارات، سینما بند کرنے، بارہ سال کی عمرتک بچوں کے سکولز بند کرنے کی تجویز بھی سفارشات میں شامل ہے۔پبلک ٹرانسپورٹ میں مسافروں کی تعداد نصف کرنے اور انٹرسٹی، انٹراسٹی پبلک ٹرانسپورٹ، ٹرینوں میں 50فیصد نشستیں خالی رکھنے کی سفارش بھی شامل کی گئی ہے، ان ڈور ڈائننگ اور ان ڈور اسپورٹس پر مکمل پابندی کی سفارش تیار کی گئی ہے۔
بارش اور ژالہ باری کا امکان
قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر چار بجے ہوگا
آئی ایم ایف کی جانب سے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری آج متوقع
اغوا ہونے والے سیشن جج شاکراللہ مروت کو بازیاب
وزیراعظم سے آئی ایم ایف سربراہ کی ملاقات، ایک نئے قرض پروگرام پر تبادلہ خیال
کیپٹن کرنل شیرخان شہید کےمزار کی تزئین و آرائش مکمل
اسلام آباد پولیس کے14 ڈی ایس پیز کے تقرر اور تبادلے
مالکان کو ورکرز کا تحفظ اور صحت مند ماحول یقینی بنانا چاہیے، وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعظم نے اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم مقرر کردیا، نوٹیفکیشن جاری
وزیراعظم کی صدر اسلامی ترقیاتی بینک سے ملاقات، پاکستان میں جاری منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا