اسلام آباد(سی این پی) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا، وفاقی دارالحکومت میں ڈسٹرکٹ کورٹ کے 15 ججز بھی کورونا میں مبتلا ہو گئے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر کورٹ میں کیسز کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی، وفاقی دارالحکومت کی ضلع کچہری میں 15 ججز بھی کورونا کا شکار ہو گئے۔ کورونا پازیٹو آنے والے تمام ججز کی عدالتیں بند کر دی گئیں۔عدالتوں کے 58 اہلکار بھی کورونا میں مبتلا ہوگئے، کورونا سے بچاؤ کیلئے عدالتوں میں ڈس انفیکشن سپرے کرایا جائے گا۔
برطانوی ہائی کمشنر کی نواز شریف سے ملاقات، دو طرفہ تعاون میں اضافے پر بات چیت
این سی ایچ آر کو A-اسٹیٹس ایکریڈیشن دیدی گئی پاکستا ن کا خیر مقدم
بشکیک میں پاکستانی طلبا کی صورتحال پر وزیاعظم کا کرغستان میں پاکستانی سفیر سے رابطہ
وزیر داخلہ کی سعودی سفیر سے ملاقات ،مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
اےاین ایف کی کارروائیاں، منشیات کی بھاری مقدار برآمد، 7 گرفتار
پاکستانی طلبا پر تشدد، کرغستان کے ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی
یقین ہے حکومتِ کرغستان اپنی سرزمین پر پاکسانیوں کا خیال رکھے گی، بلاول بھٹو
ٹرک کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 13 افراد جاں بحق
28 مئی کو جنرل کونسل کے اجلاس میں نوازشریف کو پارٹی صدر منتخب کیاجائے گا
اسلام آباد شہری کے علاقوں میں 100 گرام روٹی کے قیمت 18 روپے مقرر