کراچی(سی این پی)شہر قائد میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 45 فیصد سے کم ہوکر 37 فیصد پر آگئی، ایک روز میں تین ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے بڑے شہروں میں کورونا کی شرح میں اضافہ جاری ہے ، کراچی میں 24 گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح کم ہوگئی اور 37.32 فیصد ریکارڈ کی گئی۔محکمہ صحت سندھ نے بتایا سندھ میں گزشتہ 24گھنٹے میں 3180کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ، جن میں سے 2831 کا تعلق کراچی سے ہے۔محکمہ صحت کا کہنا تھا کہ کورونا سے 24 گھنٹے میں سندھ میں 3مریض انتقال کر گئے اور کوروناکے432مریض مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہے جبکہ 368مریضوں کی حالت تشویشناک اور23 وینٹی لیٹرپر ہے۔دیگر شہروں حیدرآباد میں 24 گھنٹے میں کورونا کیسز کی شرح 18.05 فیصد ، گلگت میں 8.33، دیامر میں 7.89، اسکردو میں صفر فیصد ریکارڈ کی گئی۔اسلام آباد میں یومیہ کورونا کی شرح 12.72 فیصد ، راولپنڈی میں 17.36فیصد ، لاہور میں 15.02 فیصد ، بہاولپورمیں شرح4.90، گجرات 3، ملتان 7.56فیصد رہی۔
قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر چار بجے ہوگا
آئی ایم ایف کی جانب سے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری آج متوقع
اغوا ہونے والے سیشن جج شاکراللہ مروت کو بازیاب
وزیراعظم سے آئی ایم ایف سربراہ کی ملاقات، ایک نئے قرض پروگرام پر تبادلہ خیال
کیپٹن کرنل شیرخان شہید کےمزار کی تزئین و آرائش مکمل
اسلام آباد پولیس کے14 ڈی ایس پیز کے تقرر اور تبادلے
مالکان کو ورکرز کا تحفظ اور صحت مند ماحول یقینی بنانا چاہیے، وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعظم نے اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم مقرر کردیا، نوٹیفکیشن جاری
وزیراعظم کی صدر اسلامی ترقیاتی بینک سے ملاقات، پاکستان میں جاری منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا
موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کو بہت متاثر کیا، 2022ء کے سیلاب نے ملک کو تباہ کردیا، وزیر اعظم