تہران(سی این پی)ایرانی فوج نے زیر زمین ڈرونز اور میزائل تیار کرنے والے اڈوں کی رونمائی کر دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایران کی انقلابی فورس کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے زیر زمین دو ملٹری اڈوں کی رونمائی کی جس میں میزائل اور بغیر پائلٹ کے چلنے والے ڈرون تیار کیے جاتے ہیں، زیر زمین فوجی اڈا ایران کے پہاڑی سلسلے کے درمیان قائم کیا گیا ہے۔ میڈیا کے مطابق زیر زمین ملٹری بیسز میں زمین سے زمین پر مار کرنے والے میزائل اور دشمن کے ریڈار اور فضائی دفاعی نظام کو تباہ کرنے والے ڈرون تیار کیے جاتے ہیں۔رپورٹس کے مطابق زیر زمین ملٹری بیس مقامی سطح پر تیار ہونے والے ڈرون کی رینج 2000 کلو میٹر ہے اور اس پلیٹ فام سے متعدد ڈرون فائر کیے جا سکتے ہیں۔
پولیس پتہ کرے کہ کراچی سے چوری گاڑیاں اور موبائل فون جاتے کہاں ہیں؟ صدر مملکت
مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر نیشنل پریس کلب میں بڑا اجتماع
مزدوروں کی محنت سے دنیا بھر میں معیشت چلتی ہے، بلاول بھٹو
ہم فلسطینیوں کے ساتھ قدم کے ساتھ قدم ملا کر کھڑے ہیں، مولانا فضل الرحمان
آج واقعی بندہ مزدور کے اوقات بہت سخت اور زندگی غریب آدمی پر بہت تنگ ہے، وزیر اعظم
میاں افتخار حسین اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر، حسین شاہ جنرل سیکرٹری منتخب
اسحاق ڈار او آئی سی سربراہ اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
عالمی یوم مزدو، صدر ، وزیراعظم کا مزدوروں کو خراج تحسین
امریکا نے دہشتگردی کیخلاف پاکستانی اقدامات کی تعریف کردی
نیشنل ڈیفینس یونورسٹی میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس کا انعقاد