اسلام آباد(سی این پی) سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو نے آج کے دن قوم کو متفقہ دستور دیا تھا، سنہ 1973 کا آئین ہی وفاق کی سالمیت اور بقا کی ضمانت ہے۔تفصیلات کے مطابق سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری نے قوم کو یوم دستور پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ ذوالفقار بھٹو نے آج کے دن قوم کو متفقہ دستور دیا تھا۔آصف زرداری کا کہنا تھا کہ سنہ 1973 کا آئین ہی وفاق کی سالمیت اور بقا کی ضمانت ہے، بے نظیر بھٹو نے 73 کے آئین کے لیے زندگی بھر جدوجہد کی۔انہوں نے مزید کہا کہ 18 ویں آئینی ترمیم وفاق اور اکائیوں میں ایک میثاق ہے، آئین کی حکمرانی سے ملک کی سلامتی اور اداروں کی ساکھ مستحکم ہوگی۔
برطانوی ہائی کمشنر کی نواز شریف سے ملاقات، دو طرفہ تعاون میں اضافے پر بات چیت
این سی ایچ آر کو A-اسٹیٹس ایکریڈیشن دیدی گئی پاکستا ن کا خیر مقدم
بشکیک میں پاکستانی طلبا کی صورتحال پر وزیاعظم کا کرغستان میں پاکستانی سفیر سے رابطہ
وزیر داخلہ کی سعودی سفیر سے ملاقات ،مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
اےاین ایف کی کارروائیاں، منشیات کی بھاری مقدار برآمد، 7 گرفتار
پاکستانی طلبا پر تشدد، کرغستان کے ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی
یقین ہے حکومتِ کرغستان اپنی سرزمین پر پاکسانیوں کا خیال رکھے گی، بلاول بھٹو
ٹرک کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 13 افراد جاں بحق
28 مئی کو جنرل کونسل کے اجلاس میں نوازشریف کو پارٹی صدر منتخب کیاجائے گا
اسلام آباد شہری کے علاقوں میں 100 گرام روٹی کے قیمت 18 روپے مقرر