اسلام آباد(سی این پی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی تشکیل نو کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے کورونا کی نئی اقسام سامنے آنے پر این سی او سی بحال کرنےکا حکم دیا تھا جس کے بعد نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی تشکیل نو کردی گئی ہے۔اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق متعلقہ وزارتیں، ڈائریکٹوریٹ اپنے کردار، مقاصد کے مطابق این سی او سی کے آپریشنز میں معاونت کرتے رہیں گے جب کہ وفاقی وزیرنیشنل ہیلتھ سروسز این سی او سی کے سربراہ ہوں گے۔
بارش اور ژالہ باری کا امکان
قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر چار بجے ہوگا
آئی ایم ایف کی جانب سے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری آج متوقع
اغوا ہونے والے سیشن جج شاکراللہ مروت کو بازیاب
وزیراعظم سے آئی ایم ایف سربراہ کی ملاقات، ایک نئے قرض پروگرام پر تبادلہ خیال
کیپٹن کرنل شیرخان شہید کےمزار کی تزئین و آرائش مکمل
اسلام آباد پولیس کے14 ڈی ایس پیز کے تقرر اور تبادلے
مالکان کو ورکرز کا تحفظ اور صحت مند ماحول یقینی بنانا چاہیے، وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعظم نے اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم مقرر کردیا، نوٹیفکیشن جاری
وزیراعظم کی صدر اسلامی ترقیاتی بینک سے ملاقات، پاکستان میں جاری منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا