برلن(سی این پی) جی سیون سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے امریکی صدر جرمنی پہنچ گئے، عالمی سربراہان روس کے خلاف دباؤ بڑھانے سے متعلق فیصلے کریں گے۔امریکی صدر جوبائیڈن کے جرمنی پہنچنے پر جرمن چانسلر اولاف شولز نے استقبال کیا، دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور سمیت عالمی امور پر گفتگو کی۔ جرمنی، فرانس، برطانیہ، اٹلی، کینیڈا اور جاپان کے سربراہان بھی سمٹ میں شریک ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جی سیون کانفرنس کا مقصد روس پر دباؤ بڑھاتے ہوئے ماسکو پر مزید پابندیاں لگانا ہے، یوکرین پربمباری سےغذائی قلت کے بحران کا بھی جائزہ لینا ہے، عالمی سربراہان کاربن کے اخراج، قیمتوں سے متعلق بھی مربوط لائحہ عمل اپنائیں گے۔
بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے 2 پہلو ہیں، مولانا فضل الرحمان
وزیر اعلیٰ پنجاب سے کورین سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے باہمی تعاون کی ضرورت پر زور
زہر خورانی سے خاتون سمیت 3 بچیاں جاں بحق
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک اور گرم رہے گا
پاکستان کا مستقبل روشن ہے اورخطے کا اگلا ٹیک حب بننے کی جانب گامزن ہے،مسعودخان
باردانہ کے حصول میں مشکلات دور کرنے کیلئے قومی غذاتی تحفظ کمیٹی قائم
کالعدم تنظیم کے دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
سعودی سرمایہ کاروں کا وفد آج پاکستان پہنچے گا
وزیراعظم اور بلاول کی اہم ملاقات، پیپلزپارٹی کا وفاقی حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ
دہشتگردوں کے ٹھکانے تباہ، 6 شدت پسند ہلاک