کراچی(سی این پی) کراچی والوں کے لیے خوشخبری، شہر کے مختلف روٹس پر پیپلز بس سروس کا آغاز آج سے ہوگا، چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری بس سروس کا افتتاح کریں گے۔پہلے مرحلے میں ماڈل کالونی تا ٹاور تک پیپلز بس سروس کا آغاز کیا جائیگا، وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن اور محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے بس سروس کے افتتاح کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔افتتاحی تقریب آج ہوگی جس میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سمیت سندھ کابینہ کے وزراشرکت کریں گے۔کراچی کے لئے 7 روٹس بنائے گئے ہیں جن پر مرحلہ وار 240 بسیں چلائی جائیں گی۔
محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹاؤن کا دورہ، رشوت کی شکایات پر ڈائریکٹرز تبدیل
گندم کے معاملے پر نگران حکومت نے غلط فیصلے کیے، احسن اقبال
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار نے متفرق درخواستیں جرمانے کیساتھ خارج کر دیں
گندم خریداری کا معاملہ، کسانوں کا احتجاج، کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
والدہ کی دوسری شادی اور گھریلو جھگڑے، بہن بھائی نے دریا میں چھلانگ لگادی
بارش اور ژالہ باری کا امکان
قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر چار بجے ہوگا
آئی ایم ایف کی جانب سے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری آج متوقع
اغوا ہونے والے سیشن جج شاکراللہ مروت بازیاب
وزیراعظم سے آئی ایم ایف سربراہ کی ملاقات، ایک نئے قرض پروگرام پر تبادلہ خیال