کراچی(سی این پی)انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کی جانب سے پروگرام کی بحالی کے بعد پاکستان میں ڈالر کی قدر میں آج کمی دیکھی جارہی ہے۔آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے بعد منگل کے روز بھی انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی اور ڈالر ایک روپے 79 پیسے سستا ہونے کے بعد 220.12 روپے پر بند ہوا۔بدھ کے روز بھی انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے اور ڈالر ایک روپے 62 پیسے مزید سستا ہوا ہے۔انٹربینک میں اس وقت ایک ڈالر کی قیمت 218 روپے 44 پیسے ہوگئی ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر کم ہوئی ہے اور ڈالر 3 روپے سستا ہوکر 221 روپے کا ہوگیا ہے۔
حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی ایکسچینج کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن، 62 کروڑسے زائد رقم برامد ، 337 گرفتار
پی ٹی آئی نے ججز تقرری کی مجوزہ آئینی ترامیم مسترد کر دیں
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری ملتوی
بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے 2 پہلو ہیں، مولانا فضل الرحمان
وزیر اعلیٰ پنجاب سے کورین سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے باہمی تعاون کی ضرورت پر زور
زہر خورانی سے خاتون سمیت 3 بچیاں جاں بحق
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک اور گرم رہے گا
پاکستان کا مستقبل روشن ہے اورخطے کا اگلا ٹیک حب بننے کی جانب گامزن ہے،مسعودخان
باردانہ کے حصول میں مشکلات دور کرنے کیلئے قومی غذاتی تحفظ کمیٹی قائم
کالعدم تنظیم کے دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک