ریاض(سی این پی)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ثالثی کی کامیاب کوششوں کے بعد روس، یوکرین جنگ کے 10 قیدیوں کورہا کر دیا گیا ہے، انھیں روس سے لے کر ایک طیارہ دارالحکومت ریاض پہنچ گیا ہے۔سعودی ولی عہد ان قیدیوں کی رہائی کے لئے کریملن اور یوکرین کے ساتھ براہ راست رابطے میں تھے، محمد بن سلمان کی کوششوں کے نتیجے میں قیدیوں کی رہائی کا سمجھوتا طے پایا ہے۔معاہدے کے تحت 5 برطانوی شہریوں، ایک مراکشی،ایک سویڈش، ایک کروٹ اور دو امریکیوں کی رہائی عمل میں آئی ہے، ان غیرملکیوں کو یوکرین کے علیحدگی پسند علاقوں میں حالیہ مہینوں کے دوران میں گرفتارکیا گیا تھا،برطانیہ اورامریکا نے قیدیوں کی رہائی پر سعودی ولی عہد کا شکریہ ادا کیا۔
پولیس پتہ کرے کہ کراچی سے چوری گاڑیاں اور موبائل فون جاتے کہاں ہیں؟ صدر مملکت
مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر نیشنل پریس کلب میں بڑا اجتماع
مزدوروں کی محنت سے دنیا بھر میں معیشت چلتی ہے، بلاول بھٹو
ہم فلسطینیوں کے ساتھ قدم کے ساتھ قدم ملا کر کھڑے ہیں، مولانا فضل الرحمان
آج واقعی بندہ مزدور کے اوقات بہت سخت اور زندگی غریب آدمی پر بہت تنگ ہے، وزیر اعظم
میاں افتخار حسین اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر، حسین شاہ جنرل سیکرٹری منتخب
اسحاق ڈار او آئی سی سربراہ اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
عالمی یوم مزدو، صدر ، وزیراعظم کا مزدوروں کو خراج تحسین
امریکا نے دہشتگردی کیخلاف پاکستانی اقدامات کی تعریف کردی
نیشنل ڈیفینس یونورسٹی میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس کا انعقاد