فخر ہے کہ پاکستانی ٹیم نے کھیل کا میدان جیت لیا،غلام حسین شاہد

اسلام آباد (سی این پی )ٙٹی ٹوینٹی پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ہونے والے میچ پر اچھی پرفارمنس کرنے والے کھلاڑیوں کو چیئرمین کنگڈم ویلی غلام حسین شاہد کیش پرائز انعامات تقسیم کئے۔ چیئرمین کنگڈم ویلی غلام حسین شاہد کا کہنا ہے کہ کرکٹ ہمارا قومی کھیل ہے اور مجھے فخر ہے کہ پاکستانی ٹیم نے کھیل کا میدان جیت لیا اور اچھی کارکردگی پیش کی پاکستانی عوام بہت خوش ہے ہماری پاکستانی ٹیم پر آئندہ کے ہونے والے میچیز میں مزید کنگڈم ویلی کی طرف سے انعامات کا سلسلہ جاری رہے گا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں