مصر(سی این پی)موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث تباہ کن طوفانوں سے خبردار کرنے کے لیے اقوام متحدہ کی جانب سے گلوبل early warning سسٹم بنانے کا اعلان کیا گیا ہے۔دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث ریکارڈ توڑ بارشیں، طوفان اور سیلاب کا سامنا کرنا پڑا ہے اسی سلسلے میں اقوام متحدہ نے طوفانوں سے خبردار کرنے کیلئے گلوبل early warning سسٹم بنانے کا اعلان کیا ہے۔اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے COP27 کانفرنس کے موقع پر کہا کہ 5 سال کے منصوبے پر 3 ارب ڈالر کی لاگت آئے گی۔اقوام متحدہ کے مطابق ناکافی انفرااسٹرکچر والے ممالک میں آفات سے ہونے والی اموات اوسطاً 8 گنا زیادہ ہوتی ہیں۔ کانفرنس میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے 10سال کے دوران گرین انیشیٹو کے لیے ڈھائی ارب ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے۔
وفاقی دارالحکومت کی مثالی سکیورٹی، چور آئی جی کے گھر کے باہر سے ٹیلی فون کیبلز کاٹ کر لے گئے
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں کتنا اضافہ ہوگا؟
چائنہ سی پیک فیز ٹو کے ذریعے زراعت، صنعت اور ایکسپورٹ میں جدت لائے گا،شی یانگ چیانگ
کرغزستان میں پاکستانی طلبہ پر حملے جاری، وزیراعظم کی اسحاق ڈار کو فوری بشکیک پہنچنے کی ہدایت
برطانوی ہائی کمشنر کی نواز شریف سے ملاقات، دو طرفہ تعاون میں اضافے پر بات چیت
این سی ایچ آر کو A-اسٹیٹس ایکریڈیشن دیدی گئی پاکستا ن کا خیر مقدم
بشکیک میں پاکستانی طلبا کی صورتحال پر وزیاعظم کا کرغستان میں پاکستانی سفیر سے رابطہ
وزیر داخلہ کی سعودی سفیر سے ملاقات ،مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
اےاین ایف کی کارروائیاں، منشیات کی بھاری مقدار برآمد، 7 گرفتار
پاکستانی طلبا پر تشدد، کرغستان کے ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی