ہانگ کانگ(سی این پی) ہانگ کانگ میں رہنے والے پاکستانی شہری قمر الزماں کو اعلیٰ سول ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔راولپنڈی کے علاقے کلرسیداں کے رہائشی قمرالزماں منہاس کو ہانگ کانگ کا میڈل آف آنر دیا گیا، قمرالزماں منہاس کو سماجی خدمات کے اعتراف میں ہانگ کانگ حکومت نے اعلیٰ سول اعزاز سے نوازا ہے۔ہانگ کانگ کے چیف ایگزیکٹو جان لی نے خصوصی تقریب میں قمرالزماں منہاس کو ایوارڈ دیا، خیال رہے کہ قمرالزماں منہاس پاکستان کمیونٹی ہانگ کانگ کے 4 بار صدر رہ چکے ہیں۔
وفاقی دارالحکومت کی مثالی سکیورٹی، چور آئی جی کے گھر کے باہر سے ٹیلی فون کیبلز کاٹ کر لے گئے
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں کتنا اضافہ ہوگا؟
چائنہ سی پیک فیز ٹو کے ذریعے زراعت، صنعت اور ایکسپورٹ میں جدت لائے گا،شی یانگ چیانگ
کرغزستان میں پاکستانی طلبہ پر حملے جاری، وزیراعظم کی اسحاق ڈار کو فوری بشکیک پہنچنے کی ہدایت
برطانوی ہائی کمشنر کی نواز شریف سے ملاقات، دو طرفہ تعاون میں اضافے پر بات چیت
این سی ایچ آر کو A-اسٹیٹس ایکریڈیشن دیدی گئی پاکستا ن کا خیر مقدم
بشکیک میں پاکستانی طلبا کی صورتحال پر وزیاعظم کا کرغستان میں پاکستانی سفیر سے رابطہ
وزیر داخلہ کی سعودی سفیر سے ملاقات ،مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
اےاین ایف کی کارروائیاں، منشیات کی بھاری مقدار برآمد، 7 گرفتار
پاکستانی طلبا پر تشدد، کرغستان کے ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی