ریاض(سی این پی) سعودی عرب نے کہا ہے کہ اگر ہم خام تیل کی برآمد بند کردیں تو دو سے تین ہفتے کے اندر پوری دنیا متاثر ہونا شروع ہوجائے گی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے کہا کہ سعودی تیل کی برآمدات روکنا دنیا دو یا تین ہفتے برداشت نہیں کرسکتی، ہمیں ہمیشہ محتاط رہنا چاہیے، چیزوں کو معمولی نہیں سمجھنا چاہیے۔سعودی وزیر کا کہنا تھا کہ توانائی کا شعبہ سائبر حملوں سے متاثر ہوا، سائبر حملوں کی وجوہات جغرافیائی اور سیاسی ہوسکتی ہیں، تاوان یا رقم کا مطالبہ ہوسکتا ہے، ہیکرز کا مقابلہ کرنے کیلئے دنیا کو متحد ہونا پڑے گا، سائبر حملوں کو اب ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے، ان حملوں کیلئے فوج یا ڈرون کی ضرورت نہیں ہوتی لیکن ان کا اثر بہت بڑا ہوتا ہے
کرغزستان میں پاکستانی طلبہ پر حملے جاری، وزیراعظم کی اسحاق ڈار کو فوری بشکیک پہنچنے کی ہدایت
برطانوی ہائی کمشنر کی نواز شریف سے ملاقات، دو طرفہ تعاون میں اضافے پر بات چیت
این سی ایچ آر کو A-اسٹیٹس ایکریڈیشن دیدی گئی پاکستا ن کا خیر مقدم
بشکیک میں پاکستانی طلبا کی صورتحال پر وزیاعظم کا کرغستان میں پاکستانی سفیر سے رابطہ
وزیر داخلہ کی سعودی سفیر سے ملاقات ،مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
اےاین ایف کی کارروائیاں، منشیات کی بھاری مقدار برآمد، 7 گرفتار
پاکستانی طلبا پر تشدد، کرغستان کے ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی
یقین ہے حکومتِ کرغستان اپنی سرزمین پر پاکسانیوں کا خیال رکھے گی، بلاول بھٹو
ٹرک کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 13 افراد جاں بحق
28 مئی کو جنرل کونسل کے اجلاس میں نوازشریف کو پارٹی صدر منتخب کیاجائے گا