لاہور(سی این پی) لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے عمران خان کی سائفر آڈیو لیک اسکینڈل میں ایف آئی اے میں طلبی کے خلاف درخواست پراعتراض لگادیا۔سابق وزیراعظم عمران خان نے سائفر آڈیو لیک کے معاملے پر طلب کیے جانے پر لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا اور ان کی درخواست میں وفاقی حکومت، ایف آئی اے اور تفتیشی افسر کو فریق بنایا گیا ہے۔عمران خان کی درخواست پر ہائیکورٹ کےجسٹس اسجدجاوید گھرال آج بطور اعتراض درخواست کی سماعت کریں گے۔
عمران خان کی جانب سے درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ایف آئی اے نے سائفر کے معاملے پر انکوائری شروع کر رکھی ہے جس میں بیان قلمبند کرانے کے لیے 6 دسمبر کو طلب کیا گیا ہے، سائفر انکوائری کو وہ پہلے ہی سپریم کورٹ میں چیلنج کرچکے ہیں، طلبی نوٹس میں کسی قانون کی پاسداری نہیں کی گئی، استدعا ہےکہ انکوائری کالعدم قرار دی جائے۔
پاکستان اور آسڑیلیا کا ملٹری ٹو ملٹری تعاون کو مزید وسعت دینے کی خواہش کا اظہار
وفاقی دارالحکومت کی مثالی سکیورٹی، چور آئی جی کے گھر کے باہر سے ٹیلی فون کیبلز کاٹ کر لے گئے
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں کتنا اضافہ ہوگا؟
چائنہ سی پیک فیز ٹو کے ذریعے زراعت، صنعت اور ایکسپورٹ میں جدت لائے گا،شی یانگ چیانگ
کرغزستان میں پاکستانی طلبہ پر حملے جاری، وزیراعظم کی اسحاق ڈار کو فوری بشکیک پہنچنے کی ہدایت
برطانوی ہائی کمشنر کی نواز شریف سے ملاقات، دو طرفہ تعاون میں اضافے پر بات چیت
این سی ایچ آر کو A-اسٹیٹس ایکریڈیشن دیدی گئی پاکستا ن کا خیر مقدم
بشکیک میں پاکستانی طلبا کی صورتحال پر وزیاعظم کا کرغستان میں پاکستانی سفیر سے رابطہ
وزیر داخلہ کی سعودی سفیر سے ملاقات ،مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
اےاین ایف کی کارروائیاں، منشیات کی بھاری مقدار برآمد، 7 گرفتار