پیانگ یانگ(سی این پی) شمالی کوریا کے سپریم لیڈر “کم جونگ ان ” نے اگلے برس مزید مہلک اور جدید ہتھیاروں کے تجربات اور میزائل سسٹم کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔حکمران ورکرز پارٹی کے اجلاس میں ملکی فوج کے نئے اہداف کے حوالے سے اجلاس میں ہتھیاروں کے مزید تجربات کا اعلان کیا گیا ۔پارٹی کی 8 ویں مرکزی کمیٹی کے چھٹے اجلاس کے دوسرے دن، کم جونگ ان نے خطے میں نئے چیلنجنگ اور صورتحال سمیت وسیع تر سیاسی منظر نامے کا جائزہ لیا۔اجلاس میں دشمن مخالف جدوجہد اور دفاعی طاقت کو مزید مضبوط کرنے کے لئے اہداف کا تعین بھی کیا گیا۔ شمالی کوریا کے سربراہ کِم جونگ نے اس عزم کا اظہار کیا تھا کہ شمالی کوریا کو دنیا کی طاقتور ترین قوت بنانا میرا ہدف ہے۔
برطانوی ہائی کمشنر کی نواز شریف سے ملاقات، دو طرفہ تعاون میں اضافے پر بات چیت
این سی ایچ آر کو A-اسٹیٹس ایکریڈیشن دیدی گئی پاکستا ن کا خیر مقدم
بشکیک میں پاکستانی طلبا کی صورتحال پر وزیاعظم کا کرغستان میں پاکستانی سفیر سے رابطہ
وزیر داخلہ کی سعودی سفیر سے ملاقات ،مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
اےاین ایف کی کارروائیاں، منشیات کی بھاری مقدار برآمد، 7 گرفتار
پاکستانی طلبا پر تشدد، کرغستان کے ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی
یقین ہے حکومتِ کرغستان اپنی سرزمین پر پاکسانیوں کا خیال رکھے گی، بلاول بھٹو
ٹرک کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 13 افراد جاں بحق
28 مئی کو جنرل کونسل کے اجلاس میں نوازشریف کو پارٹی صدر منتخب کیاجائے گا
اسلام آباد شہری کے علاقوں میں 100 گرام روٹی کے قیمت 18 روپے مقرر