اسلام آباد(سی این پی)آئی ایم ایف وفد کے دورے سے پہلےحکومت نے بجٹ خسارہ پورا کرنے کے لیے 200 سے 600 ارب روپے تک کے اضافی ٹیکس لگانے کی تیاری کر لی ۔آئی ایم ایف وفد سے مذاکرات میں طے ہوگا کہ کتنے نئے ٹیکس لگائے جائیں اور کتنے نان ٹیکس اقدامات کیے جائیں، آئی ایم ایف نے قرض پروگرام کی بحالی کے لیے متعدد اقدامات کا مطالبہ کر رکھا ہے۔ڈالر کےمقابلے میں روپے کی قیمت مارکیٹ کے مطابق کرنے اور پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کے مطا لبات پور ے ہو چکے جب کہ ڈیزل پر لیوی 40 روپے فی لیٹر کردی گئی اور اگلے ماہ اس میں مزید اضافہ متوقع ہے۔ پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچنے کے لیے ہر حال میں آئی ایم ایف پروگرام بحال کروانا ہے اور آئی ایم ایف وفد کا دورہ کل سے شروع ہوگا۔
حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی ایکسچینج کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن، 62 کروڑسے زائد رقم برامد ، 337 گرفتار
پی ٹی آئی نے ججز تقرری کی مجوزہ آئینی ترامیم مسترد کر دیں
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری ملتوی
بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے 2 پہلو ہیں، مولانا فضل الرحمان
وزیر اعلیٰ پنجاب سے کورین سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے باہمی تعاون کی ضرورت پر زور
زہر خورانی سے خاتون سمیت 3 بچیاں جاں بحق
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک اور گرم رہے گا
پاکستان کا مستقبل روشن ہے اورخطے کا اگلا ٹیک حب بننے کی جانب گامزن ہے،مسعودخان
باردانہ کے حصول میں مشکلات دور کرنے کیلئے قومی غذاتی تحفظ کمیٹی قائم
کالعدم تنظیم کے دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک