کیلیفورنیا(سی این پی)امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں آگ بے قابو ہو گئی، ایک لاکھ اسی ہزار افراد کو علاقہ خالی کرنے کی ہدایت، گورنر نے ریاستی ایمرجنسی نافذ کر دی۔امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں خطرناک آتشزدگی، تیز ہوائوں کی وجہ سے پھیلتی آگ نے سیکڑوں گھروں کو لپیٹ میں لے لیا۔ ایک لاکھ اسی ہزار افراد کو گھر خالی کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔ ڈور بیل کیمرے میں ریکارڈ کی گئی فوٹیج میں لوگوں کوگھر خالی کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔آگ کی وجہ سے لاکھوں افراد تک بجلی کی سپلائی منقطع ہوگئی، اب تک تیس ہزار ایکڑ کا رقبہ جل کر خاک ہو چکا ہے۔ کیلی فورنیا کے گورنر نے ریاست میں ایمر جنسی نافذ کر دی۔
برطانوی ہائی کمشنر کی نواز شریف سے ملاقات، دو طرفہ تعاون میں اضافے پر بات چیت
این سی ایچ آر کو A-اسٹیٹس ایکریڈیشن دیدی گئی پاکستا ن کا خیر مقدم
بشکیک میں پاکستانی طلبا کی صورتحال پر وزیاعظم کا کرغستان میں پاکستانی سفیر سے رابطہ
وزیر داخلہ کی سعودی سفیر سے ملاقات ،مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
اےاین ایف کی کارروائیاں، منشیات کی بھاری مقدار برآمد، 7 گرفتار
پاکستانی طلبا پر تشدد، کرغستان کے ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی
یقین ہے حکومتِ کرغستان اپنی سرزمین پر پاکسانیوں کا خیال رکھے گی، بلاول بھٹو
ٹرک کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 13 افراد جاں بحق
28 مئی کو جنرل کونسل کے اجلاس میں نوازشریف کو پارٹی صدر منتخب کیاجائے گا
اسلام آباد شہری کے علاقوں میں 100 گرام روٹی کے قیمت 18 روپے مقرر