لندن(سی این پی)برطانوی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ سابق عراقی صدر صدام حسین کے آرمی آفیسر عبداللہ قرداش کو ابو بکر بغدادی کی جگہ داعش کا نیا سربراہ مقرر کر دیا گیا ہے۔داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی کی ہلاکت کے بعد شدت پسند تنظیم کے نئے سربراہ کا اعلان کر دیا گیا، برطانوی میڈیا کے مطابق عراق کے سابق صدر صدام حسین کے آرمی آفیسرعبداللہ قرداش کو داعش کا نیا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔یاد رہے گزشتہ روز امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ دنیا کا سب سے بڑا دہشت گرد مارا گیا لیکن اس آپریشن میں کوئی امریکی فوجی ہلاک نہیں ہوا، امریکا کی جانب سے مارے جانے والے داعش سربراہ ابوبکر البغدادی کے سر کی قیمت دس ملین ڈالر مقرر کی گئی تھی۔
برطانوی ہائی کمشنر کی نواز شریف سے ملاقات، دو طرفہ تعاون میں اضافے پر بات چیت
این سی ایچ آر کو A-اسٹیٹس ایکریڈیشن دیدی گئی پاکستا ن کا خیر مقدم
بشکیک میں پاکستانی طلبا کی صورتحال پر وزیاعظم کا کرغستان میں پاکستانی سفیر سے رابطہ
وزیر داخلہ کی سعودی سفیر سے ملاقات ،مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
اےاین ایف کی کارروائیاں، منشیات کی بھاری مقدار برآمد، 7 گرفتار
پاکستانی طلبا پر تشدد، کرغستان کے ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی
یقین ہے حکومتِ کرغستان اپنی سرزمین پر پاکسانیوں کا خیال رکھے گی، بلاول بھٹو
ٹرک کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 13 افراد جاں بحق
28 مئی کو جنرل کونسل کے اجلاس میں نوازشریف کو پارٹی صدر منتخب کیاجائے گا
اسلام آباد شہری کے علاقوں میں 100 گرام روٹی کے قیمت 18 روپے مقرر