لاہور (سی این پی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے رمضان المبارک کی پہلی سحری پر گھر سے باہر آکر کارکنوں کے ساتھ ملاقات کی اور سحری کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی نے سحری کے وقت گھر سے باہر آکرزمان پارک میں کارکنان کے لیے سحری کے انتظامات کا جائزہ لیا، عمران خان نے تمام کارکنوں کیلئے سحری کا بھرپور انتظام کرنے کی ہدایت کی۔اس موقع پر عمران خان نے کارکنوں کے لیے سحری کے ساتھ ساتھ صفائی کا بھی بھرپور خیال رکھنے اور زمان پارک میں نماز، قرآن خوانی اور نماز تراویح کا بھی اہتمام کرنے کی ہدایت کی ہے۔
بجلی مزید دو روپے 84 پیسے فی یونٹ مہنگی
سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 6 دہشتگرد جہنم واصل
وزیراعظم سے ازبک وزیر خارجہ کی ملاقات، باہمی تعاون بڑھنے پر تبادلہ خیال
ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر فضل چوہدری سے اسلام آباد پولیس حکام کی ملاقات
9مئی کے ناقابل تردید ثبوت موجود، مقدمات منطقی انجام تک کیوں نہیں پہنچے، عطا تارڑ
لاہور، عدالتوں کی منتقلی پر وکلا کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگ، متعدد گرفتار
9 مئی کی زیادہ تر ویڈیوز پی ٹی آئی نے خود فخریہ انداز میں بنائیں،خواجہ آصف
بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست منظور
9 مئی کو بغیر اجازت ریلی کی اجازت نہیں دی جائے گی: اسلام آباد پولیس
سورج کا پارہ ہائی، شہری گرمی سے بے حال