بیجنگ(سی این پی)چین نے ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کی حمایت جاری رکھتے ہوئے کہا ہے کہ رکن ممالک سیاسی ایجنڈے کی بنیاد پر پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کرانے کی کوششیں ترک کر دیں۔چین کے ایشیائی امور سے متعلق پالیسی ساز محکمے کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ چین چند رکن ممالک کی کوششوں کو کامیاب نہیں ہونے دے گا، چین پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل نہ کرنے کے موقف پر ڈٹا ہوا ہے۔چین کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کے چند ممبر ممالک پاکستان کے خلاف سیاسی ایجنڈا رکھتے ہیں، چین اپنے دوٹوک موقف سے امریکا اور بھارت کو آگاہ بھی کرچکا ہے۔
این سی ایچ آر کو A-اسٹیٹس ایکریڈیشن دیدی گئی پاکستا ن کا خیر مقدم
بشکیک میں پاکستانی طلبا کی صورتحال پر وزیاعظم کا کرغستان میں پاکستانی سفیر سے رابطہ
وزیر داخلہ کی سعودی سفیر سے ملاقات ،مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
اےاین ایف کی کارروائیاں، منشیات کی بھاری مقدار برآمد، 7 گرفتار
پاکستانی طلبا پر تشدد، کرغستان کے ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی
یقین ہے حکومتِ کرغستان اپنی سرزمین پر پاکسانیوں کا خیال رکھے گی، بلاول بھٹو
ٹرک کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 13 افراد جاں بحق
28 مئی کو جنرل کونسل کے اجلاس میں نوازشریف کو پارٹی صدر منتخب کیاجائے گا
اسلام آباد شہری کے علاقوں میں 100 گرام روٹی کے قیمت 18 روپے مقرر
پاکستانی طلبہ سے متعلق کرغز حکام سے رابطے میں ہیں، دفتر خارجہ