برطانیہ میں 12 دسمبر کو عام انتخابات کا اعلان

کیلیفورنیا (سی این پی)کیلیفورنیا میں بھوتوں اور چڑیلوں کے سالانہ تہوار ہیلووین پارٹی میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔ میڈیا کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنوب میں واقع شہر لانگ بیچ کے ایک گھر میں ہیلووین پارٹی جاری تھی کہ اس دوران فائرنگ کی آواز سنی گئی۔مقامی پولیس نے تصدیق کہ کہ فائرنگ سے 3 افراد ہلاک جب کہ 9 زخمی ہوگئے جنہیں مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے شخص سے متعلق تاحال کوئی معلومات نہیں ملی تاہم واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں