لاہور (سی این پی) مسلم لیگ (ن) نے 21 اکتوبر کو گریٹر اقبال پارک میں جلسے کیلئے انتظامیہ کو درخواست دے دی۔
سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما بلال یاسین نے 21 اکتوبر کو مینار پاکستان گراؤنڈ میں جلسے کیلئے ڈپٹی کمشنر کو باقاعدہ درخواست دے دی۔درخواست میں 15 اکتوبر سے 21 اکتوبر تک انتظامات اور جلسے کی اجازت مانگی گئی ہے۔لیگی رہنما اور سابق وزیر بلال یاسین کا کہنا ہے کہ ڈپٹی کمشنر نے درخواست موصول کر لی ہے، امید ہے جلد اجازت مل جائے گی، جلسے سے دو روز قبل سینئر لیڈر شپ جلسہ گاہ کا دورہ بھی کرے گی۔سابق وزیر نے مزید کہا کہ نواز شریف لاہور ایئرپورٹ سے بذریعہ ہیلی کاپٹر جلسہ گاہ پہنچیں گے۔
برطانوی ہائی کمشنر کی نواز شریف سے ملاقات، دو طرفہ تعاون میں اضافے پر بات چیت
این سی ایچ آر کو A-اسٹیٹس ایکریڈیشن دیدی گئی پاکستا ن کا خیر مقدم
بشکیک میں پاکستانی طلبا کی صورتحال پر وزیاعظم کا کرغستان میں پاکستانی سفیر سے رابطہ
وزیر داخلہ کی سعودی سفیر سے ملاقات ،مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
اےاین ایف کی کارروائیاں، منشیات کی بھاری مقدار برآمد، 7 گرفتار
پاکستانی طلبا پر تشدد، کرغستان کے ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی
یقین ہے حکومتِ کرغستان اپنی سرزمین پر پاکسانیوں کا خیال رکھے گی، بلاول بھٹو
ٹرک کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 13 افراد جاں بحق
28 مئی کو جنرل کونسل کے اجلاس میں نوازشریف کو پارٹی صدر منتخب کیاجائے گا
اسلام آباد شہری کے علاقوں میں 100 گرام روٹی کے قیمت 18 روپے مقرر