پاکستان نے جولائی تا دسمبر تک79 کروڑ ڈالر سے زائد کے موبائل درآمد کیے

اسلام آباد (سی این پی )پاکستان میں موبائل فون کی درآمدات میں مالی سال 2024 کی پہلی ششماہی میں 118 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ادارہ شماریات کیا جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان نے رواں مالی سال جولائی سے دسمبر کے درمیان 79 کروڑ ڈالر سے زائد کے موبائل درآمد کیے۔یہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کی نسبت 118 اعشاریہ 45 فیصد زیادہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں