ایران میں 5.4 شدت کا زلزلہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

تہران (سی این پی)ایران کے جنوبی صوبہ ھرمزگان میں بدھ کو 5.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم اس میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ ایران کے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بدھ کو صوبہ ھرمزگان کے علاقہ روئیدار میں آئے زلزے کا مرکزسطح زمین سے16کلومیٹر کی گہرائی میں تھا.

اپنا تبصرہ بھیجیں