لاہور(سی این پی)پنجاب حکومت نے ہڑتالی ڈاکٹرز کیخلاف سخت ایکشن لیتے ہوئے 5 ہزار سے زائد پوسٹ گریجویٹ ٹرینی ڈاکٹرز کو نوٹسز جاری کر دیئے۔تدریسی ہسپتالوں میں گرینڈ ہیلتھ الائنس کی ہڑتال 27 ویں روز بھی جاری رہی، چیئرمین گرینڈ ہیلتھ الائنس ڈاکٹر سلمان حسیب نے کہا حکومتی مذاکراتی کمیٹی مکمل بے اختیار ہوچکی ہے، حکومت نے پیرا میڈیکل اور الائیڈ ہیلتھ کے سروس سٹرکچر کو روک دیا، حکومت معاملات کو سنجیدگی سے لے، ایم ٹی آئی ایکٹ واپس لیا جائے۔پنجاب حکومت نے ڈاکٹرز کو سپر وائزرز کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی، رپورٹ نہ کرنے پر ٹرینی ڈاکٹرز کو سابق تجربے سے ہاتھ دھونا پڑے گا
ویڈ لاک پالیسی جلد از جلد منظور کروائی جائے,خواتین اساتذہ کا سپیکر قومی اسمبلی سے مطالبہ
گندم درآمد کرنے کا فیصلہ پی ڈی ایم حکومت کی سمری پر لیا گیا تھا، انوار الحق کاکڑ
سید حسن شاہ بخاری طویل علالت کے بعد وفات پا گئے
پاکستان اور جاپان تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دیں، وزیراعظم
توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس، صدر آصف زرداری کیخلاف کارروائی روک دی گئی
مہنگائی میں پسے عوام کو بجلی کا جھٹکا لگانے کی تیاری
ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیش گوئی
9 مئی کو کرنے والے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا پڑے گی،ڈی جی آئی ایس پی آر
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، وزیراعظم
جو جج مداخلت دیکھ کر کچھ نہیں کر سکتا وہ گھر بیٹھ جائے، چیف جسٹس