لاہور(سی این پی )پاکستان کرکٹ ٹیم آئرلینڈ اور انگلینڈ کے دورے کے سلسلے میں لاہور سے دبئی پہنچ گئی۔دبئی سے ٹیم آئرلینڈ روانہ ہوگی جہاں وہ تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ یہ میچز 10۔ 12اور 14مئی کو ڈبلن میں کھیلے جائیں گے۔آئرلینڈ سے پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ جائے گی جہاں وہ انگلینڈ کے خلاف چار ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلے گی۔
میچوں کا شیڈول:
10 مئی۔ بمقابلہ آئرلینڈ ۔ پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ۔ ڈبلن۔
12 مئی ۔ بمقابلہ آئرلینڈ ۔ دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل۔ ڈبلن۔
14 مئی ۔ بمقابلہ آئرلینڈ تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ۔ڈبلن۔
22 مئی ۔ بمقابلہ انگلینڈ پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل۔ لیڈز
25 مئی ۔ بمقابلہ انگلینڈ دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل۔ برمنگھم۔
28 مئی ۔ بمقابلہ انگلینڈ تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل۔ کارڈف۔
30 مئی ۔ بمقابلہ انگلینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل۔ اوول۔
وفاقی دارالحکومت کی مثالی سکیورٹی، چور آئی جی کے گھر کے باہر سے ٹیلی فون کیبلز کاٹ کر لے گئے
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں کتنا اضافہ ہوگا؟
چائنہ سی پیک فیز ٹو کے ذریعے زراعت، صنعت اور ایکسپورٹ میں جدت لائے گا،شی یانگ چیانگ
کرغزستان میں پاکستانی طلبہ پر حملے جاری، وزیراعظم کی اسحاق ڈار کو فوری بشکیک پہنچنے کی ہدایت
برطانوی ہائی کمشنر کی نواز شریف سے ملاقات، دو طرفہ تعاون میں اضافے پر بات چیت
این سی ایچ آر کو A-اسٹیٹس ایکریڈیشن دیدی گئی پاکستا ن کا خیر مقدم
بشکیک میں پاکستانی طلبا کی صورتحال پر وزیاعظم کا کرغستان میں پاکستانی سفیر سے رابطہ
وزیر داخلہ کی سعودی سفیر سے ملاقات ،مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
اےاین ایف کی کارروائیاں، منشیات کی بھاری مقدار برآمد، 7 گرفتار
پاکستانی طلبا پر تشدد، کرغستان کے ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی