بیجنگ(سی این پی)بھارت کو ایک اور سبکی کا سامنا، سفارتی محاذ پر پاکستان کو بڑی کامیابی مل گئی، شنگھائی تعاون تنظیم نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے یک طرفہ اقدام کو مسترد کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر حل کرانے کی پیش کش کر دی۔مسئلہ کشمیر سے متعلق دنیا بھر میں تشویش کی لہر، شنگھائی تعاون تنظیم نے مسئلہ حل کرانے کی پیش کش کر دی، سربراہ شنگھائی تعاون تنظیم ولادی میر نوروف نے کہا ہے کہ مسئلے کے حل کا بنیادی اصول ہے کہ کوئی یکطرفہ اقدامات نہ اٹھائے جائیں۔انہوں نے کہا کہ اس کے پرامن حل کے لیے بہترین کوششیں کی جائیں گی، ایس سی او کے سربراہ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے دو طرفہ ایشوز ہی سہی مگر ممبر ممالک ایک طرف خاموش ہو کر نہیں بیٹھ سکتے۔ شنگھائی تعاون تنظیم میں چین، پاکستان، روس، بھارت، کرغستان، تاجکستان اور ازبکستان شامل ہیں۔
سردار محمد لطیف خان کھوسہ کے گھرپر شوگرفری پاکستان پروگرام کیمپ کاانعقاد
ناظمہ صوبہ جنوبی پنجاب شازیہ سیال اور ناظمہ صوبہ خیبر پختونخواہ عائشہ سید اور دیگر نے اپنی ذمہ داریوں کا حلف اٹھا لیا-
شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری
برطانوی ہائی کمشنر کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات
اسحاق ڈار چین کا 4 روزہ دورہ کرینگے
زرتاج گل نام ای سی ایل سے نکلوانے کیلئے عدالت پہنچ گئیں
اسلحہ کی بڑی کھیپ پکڑی گئی، 2 افراد گرفتار
پرتگال میں پاکستانی ریسرچ سکالر ڈکیتی کے دوران قتل
پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش اور آندھی کا الرٹ جاری
وزیراعلی پنجاب نے 7 لاکھ طلبہ کو عینک اور ہیرنگ ایڈ فراہم کرنے کی منظوری دے دی