اسلام آباد (سی این پی) اداکارہ مومل شیخ نے کہا کہ ان کے والدین ہمیشہ سے چاہتے تھے کہ وہ اداکارہ بنیں، اداکاری کے ساتھ ساتھ پروڈکشن بھی کرنے کا ارادہ رکھتی ہوں.میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ نے بتایا کہ انہیں فخر محسوس ہوتا ہے کہ انہیں ان کے والد جاوید شیخ کے نام سے جانا جاتا ہے اور ان کے گھر والوں کی خواہش تھی کہ وہ اس فیلڈ میں آئیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ کم اور معیاری کام کرنے پر یقین رکھتی ہیں اور وہ اداکارہ کے ساتھ ساتھ پروڈکشن بھی کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ کبھی بھی اداکاری نہیں چھوڑنا چاہیں گی اور جب وہ اداکاری چھوڑنے کا سوچتی ہیں تو وہ ڈپریشن محسوس کرتی ہیں۔
بارش اور ژالہ باری کا امکان
قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر چار بجے ہوگا
آئی ایم ایف کی جانب سے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری آج متوقع
اغوا ہونے والے سیشن جج شاکراللہ مروت کو بازیاب
وزیراعظم سے آئی ایم ایف سربراہ کی ملاقات، ایک نئے قرض پروگرام پر تبادلہ خیال
کیپٹن کرنل شیرخان شہید کےمزار کی تزئین و آرائش مکمل
اسلام آباد پولیس کے14 ڈی ایس پیز کے تقرر اور تبادلے
مالکان کو ورکرز کا تحفظ اور صحت مند ماحول یقینی بنانا چاہیے، وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعظم نے اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم مقرر کردیا، نوٹیفکیشن جاری
وزیراعظم کی صدر اسلامی ترقیاتی بینک سے ملاقات، پاکستان میں جاری منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا